ابنا: ایک سعودی شہری جو حال ہی میں جیل سے آزاد ہوا ہے اس نے جیل میں قیدیوں کے ساتد ناروا سلوک اور جیلو گی حالت کو خطرناک قراردیا ہے۔ آزاد قیدی کے مطابق سعودی جیلوں کی شائ ہونے والی تصاویر جدہ جیل سے متعلق ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی جیلوں میں کئی افراد بغیر مقدمہ کےسخت شرائط کو برداشت کررہے ہیں۔ .....
/169